فیاض الحسن چوہان لیگی رہنما عظمی بخاری کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی راہداری میں عظمی بخاری اور فیاض چوہان کا آمنا سامنا ہوا تو عظمی بخاری نے کہاکہ چوہان صاحب جیل میں اپنے لئے سیل بنا… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان لیگی رہنما عظمی بخاری کی خاطر جیل جانے کیلئے تیار