منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی سافٹ ویئر انجینئر نے دنیا کا سب سے لمبا کھلونا بنالیا گنیز بْک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی نام درج

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

الاباما(این این آئی)ایک امریکی سافٹ ویئر انجینئر نے اپنے بچپن کا شوق منفرد انداز سے پورا کرتے ہوئے 12.5 فٹ لمبی کھلونا بندوق تیار کرکے گنیز بْک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا دیا ہے۔خبروں کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے شہر ہنٹس ویلی کے رہائشی اور یوٹیوبر مائیکل پک نے ”نرف این اسٹرائک ایلیٹ لانگ شاٹ سی ایس 6” کہلانے والی کھلونا بندوق کی نقل تیار کرلی ہے

۔12 فٹ 6 اِنچ (12.5 فٹ) لمبائی کے ساتھ، یہ اصل کھلونا بندوق کے مقابلے میں 300 فیصد بڑی ہے۔اسے سخت پلاسٹک کے مختلف ٹکڑوں کو بڑی مہارت سے ا?پس میں جوڑ کر تیار کیا گیا ہے جبکہ یہ اصل ”نرف” کھلونا بندوق کی طرح فائر بھی کرسکتی ہے جو بالکل بے ضرر ہوتے ہیں۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم نے بھی اس بندوق کا معائنہ کرنے کے بعد تصدیق کردی ہے کہ یہ واقعی میں دنیا کی سب سے لمبی کھلونا بندوق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…