سربراہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کی تجویز کی حمایت کردی
اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آ ئندہ سال عام انتخابات کر وانے کا مطالبہ کردیا ، پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں مشترکہ اپوزیشن کی پارلیمانی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کر دی گئی ،ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات سے متعلقہ متنازعہ قوانین کو سپریم کورٹ… Continue 23reading سربراہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کی تجویز کی حمایت کردی