منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

جنرل (ر)امجدشعیب نے علی احمد کرد کو پاگل انسان قراردیدیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر)امجدشعیب نے علی احمد کرد کو پاگل انسان قراردیدیا۔ یوٹیوب وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے امجد شعیب کا کہنا تھا کہ انہوں نے علی احمد کرد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل جب ایک شخص پاگلوں کی طرح

تقریر کر رہا تھا ، اور جنرل جنرل نعرے لگا رہا تھا ، اس آدمی کو پکڑ کر پوچھنا چاہیے کہ تیرے اپنے گناہ جو اس جوڈیشری کو برباد کرنے میں کم نہیں ہیں ، سب سے بڑا گناہ گار تو ہے ، اسی طرح پٹخ پٹخ کر اور پٹے ہلا ہلا کے تم بولتے تھے اور تم نے افتخار چوہدری کو بحال کرایا۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ اپنے بیٹے اور ساکھ کے ذریعے کرپشن کی پھر اس شخص نے جوڈیشری میں ہر طرح کے لوگ لا کر جو اس کا حال کیا وہ آج آپ کے سامنے ہے ، اس شخص نے نواز شریف کیساتھ طے کیا ہوا تھا اور پولیٹکل سپورٹ لے کر وہ شخص جوڈیشری واپس آیا اور اس کا صلہ اس نے نواز شریف صاحب کو یہ دیاکہ ایک سٹے آرڈر پر پنجاب میں پانچ سال حکومت شہباز شریف کی رہی ، اس نے ایک مقدمے میں سٹے لے لیا اور پانچ سال تک اس کو واپس لگنے نہیں دیا ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ جوڈیشری تو ان کی غلام ہے ۔انہوں نے مزید کیا کہا نیچے ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…