آڈیو پر کام گذشتہ 6 ماہ سے ہو رہا تھا۔۔ سینئر صحافی کا ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سامنے لانے سے متعلق اہم انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویڈیو لیک کرنے والوں کی بھی بڑی خوفناک ویڈیوز موجود ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ نام نہیں لوں گا لیکن کچھ لوگوں کی بہت خوفناک ویڈیوز اور آڈیوز موجود ہیں۔ ویڈیو، آڈیو لیک کرنے… Continue 23reading آڈیو پر کام گذشتہ 6 ماہ سے ہو رہا تھا۔۔ سینئر صحافی کا ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سامنے لانے سے متعلق اہم انکشاف