جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

افغان مائیں اپنے بچے بیچنے پرمجبور،دنیا مدد کرے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

افغان مائیں اپنے بچے بیچنے پرمجبور،دنیا مدد کرے

اسلام آباد (آن لائن)مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان تک امداد پہنچانے کے لیے زمینی اور فضائی پل بننے کے لیے تیار ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ افغانستان میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے۔ افغانستان میں… Continue 23reading افغان مائیں اپنے بچے بیچنے پرمجبور،دنیا مدد کرے

کابینہ میں توسیع، وزیراعظم نے ایک اور سینیٹر کو معاون خصوصی بنا دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

کابینہ میں توسیع، وزیراعظم نے ایک اور سینیٹر کو معاون خصوصی بنا دیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے سینیٹر عون عباس بپی کو معاون خصوصی برائے ای کامرس مقرر کر دیا ۔ اس ضمن میں کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نو ٹیفیکیشن جار ی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ میں ایک او ر رکن… Continue 23reading کابینہ میں توسیع، وزیراعظم نے ایک اور سینیٹر کو معاون خصوصی بنا دیا

پیٹرول پمپس کے ساتھ مذاکرات طے پاگئے، ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

پیٹرول پمپس کے ساتھ مذاکرات طے پاگئے، ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی پٹرولیم ڈویڑن کی جانب سے پٹرول پمپ ڈیلرز کے مارجن بڑھانے کیلئے کیس اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) بھجوا دیا گیا ہے۔ جمعرات کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے پیٹرول پمپس کے ساتھ مذاکرات طے پاگئے ہیں… Continue 23reading پیٹرول پمپس کے ساتھ مذاکرات طے پاگئے، ملک بھر میں پیٹرول پمپس کھلے رہیں گے

سڑکیں کترینہ کے گالوں کی طرح بننی چاہئیں، بھارتی وزیر کی محکمہ تعمیرات کو ہدایات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

سڑکیں کترینہ کے گالوں کی طرح بننی چاہئیں، بھارتی وزیر کی محکمہ تعمیرات کو ہدایات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )بھارتی وزیر کا سڑکیں بنانے کیلئے کترینہ کے رخساروں کی مثال کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے وزیر راجیندرا سنگھ گودھا نے خطاب کے دوران سڑکیں بنانے کیلئے بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے رخساروں کی مثال د ی جس کی ویڈیو سوشل… Continue 23reading سڑکیں کترینہ کے گالوں کی طرح بننی چاہئیں، بھارتی وزیر کی محکمہ تعمیرات کو ہدایات

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فارنزک تجزیہ کرنے والی امریکی فرم کو دھمکیاں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فارنزک تجزیہ کرنے والی امریکی فرم کو دھمکیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ، این این آئی) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فارنزک تجزیہ کرنے والی امریکی فرم کو دھمکیاں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فارنزک کرنے والی امریکی فرم گیرٹ ڈسکوری کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز کال میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فارنزک تجزیہ کرنے والی امریکی فرم کو دھمکیاں

حکومت کا مریم نواز کے من پسند صحافیوں اور چینلز کو 10 ارب روپے بانٹنے کی انکوائری کا فیصلہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت کا مریم نواز کے من پسند صحافیوں اور چینلز کو 10 ارب روپے بانٹنے کی انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مریم نواز نے میڈیا سیل چلانے کا اعتراف کر کے اپنا ٹریک ریکارڈ برقرار رکھا ہے، منظم طریقے سے بدنام زمانہ سیل نے صحافیوں کو خریدا، رقوم تقسیم کیں،مخالف صحافیوں کو سزائیں دی گئیں، میڈیا سیل کی منظوری سے 9 ارب… Continue 23reading حکومت کا مریم نواز کے من پسند صحافیوں اور چینلز کو 10 ارب روپے بانٹنے کی انکوائری کا فیصلہ

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو عالمی مارکیٹ میں 9ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1788ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا2500روپے مہنگا ہو کر 1لاکھ24ہزار100روپے کا ہو گیا اسی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

امریکا کی 110 ممالک کو جمہوریت پر سمٹ کی دعوت، دو اہم ممالک نظرانداز

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکا کی 110 ممالک کو جمہوریت پر سمٹ کی دعوت، دو اہم ممالک نظرانداز

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکا کی 110 ممالک کو جمہوریت پر سمٹ کی دعوت، دو اہم ممالک نظراندازکر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر بائیڈن نے جمہوریت پر بات کرنے کے لیے 110ممالک کو ورچوئل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔9 اور 10 دسمبر کو ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور… Continue 23reading امریکا کی 110 ممالک کو جمہوریت پر سمٹ کی دعوت، دو اہم ممالک نظرانداز

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، بابر اعظم کا بدستور پہلانمبر ۔۔۔محمد رضوان کو بھی ترقی مل گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، بابر اعظم کا بدستور پہلانمبر ۔۔۔محمد رضوان کو بھی ترقی مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے تاہم ان کے ریٹنگ… Continue 23reading نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، بابر اعظم کا بدستور پہلانمبر ۔۔۔محمد رضوان کو بھی ترقی مل گئی