بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

جسم کی چربی پگھلانے کا آسان علاج

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

جسم کی چربی پگھلانے کا آسان علاج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جو نسخہ ہم آپ کو بتائیں گے وہ آپ کے دفاعی نظام کو نہ صرف فروغ دے گا۔ یہ عمر بڑھنے سے روکنے کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس سے بھی بچائے گا۔ ہدایت میں استعمال کرنے والی پہلی چیز بادام ہے۔ بادام کے بارے میں کچھ اہم حقائق یہ ہیں۔… Continue 23reading جسم کی چربی پگھلانے کا آسان علاج

ڈالر کے مقابلے لیرا کی قدر میں شدید کمی ترک عوام کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈالر کے مقابلے لیرا کی قدر میں شدید کمی ترک عوام کی نیندیں اڑ گئیں

انقرہ(این این آئی) ترک عوام اپنی کرنسی کی قدر میں شدید گراوٹ کے باعث پریشانی کا شکار ہیں اور جب گزشتہ روز لیرا کی قدرمیں ڈالر کے مقابلے مزید 15 فیصد گراوٹ ہوئی تو مرکزی اپوزیشن پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ملک کو سیاہ ترین ‘تباہی’ کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کئی… Continue 23reading ڈالر کے مقابلے لیرا کی قدر میں شدید کمی ترک عوام کی نیندیں اڑ گئیں

حکومت نے سنگل نیشنل کریکولم پریوٹرن لے لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت نے سنگل نیشنل کریکولم پریوٹرن لے لیا

لاہور( این این آئی)سنگل نیشنل کریکولم پر حکومت نے یوٹرن لے لیا، سکولوں کی دو کیٹیگریز متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ،یکساں نصاب کے علاہ نصاب پڑھانے والے سکولز کو لازمی پلس کا درجہ ملے گا۔ یکساں قومی نصاب کے نفاذ کے حوالے سے حکومتی پالیسی میں بڑا یوٹرن لیا گیا ہے۔ حکومت نے… Continue 23reading حکومت نے سنگل نیشنل کریکولم پریوٹرن لے لیا

چالان کاٹنے پر ڈرائیور نے رکشے کو آگ لگادی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

چالان کاٹنے پر ڈرائیور نے رکشے کو آگ لگادی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طور پر ٹریفک پولیس کے رویئے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے رکشہ کو آگ لگالی۔رکشہ کو آگ لگانے والے ڈرائیور نے الزام لگایا کہ ٹریفک پولیس نے اس سے رشوت مانگی تھی، نہ دینے پر چالان کردیا گیا۔ ٹریفک پولیس کا موقف… Continue 23reading چالان کاٹنے پر ڈرائیور نے رکشے کو آگ لگادی

تیل کی قیمتیں کم کرانے کیلئے امریکہ، چین اور جاپان نے ہاتھ ملا لیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

تیل کی قیمتیں کم کرانے کیلئے امریکہ، چین اور جاپان نے ہاتھ ملا لیا

واشنگٹن(این این آئی) عالمی سطح پرتیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے بڑی طاقتیں بھرپور طریقے سے متحرک ہو گئی ہیں اور انہوں نے عوام الناس کو شدید مہنگائی سے بچانے کے لیے اہم ترین فیصلے کرلیے ہیں۔ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے فوری طور پر امریکہ،… Continue 23reading تیل کی قیمتیں کم کرانے کیلئے امریکہ، چین اور جاپان نے ہاتھ ملا لیا

فٹبال لیجنڈ میراڈونا کو بغیر دل کے دفن کیاگیا، ڈاکٹر کا انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

فٹبال لیجنڈ میراڈونا کو بغیر دل کے دفن کیاگیا، ڈاکٹر کا انکشاف

بیونس آئرس(این این آئی)ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر اور صحافی نیلسن کاسترو نے سابق مشہور فٹبالر میراڈونا سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے کہ عظیم فٹبالر کو بغیر دل کے دفنایا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیلسن کاسترو نے ‘میراڈونا کی صحت، ایک سچی کہانی(“Maradona’s Health: A True Story)کے عنوان سے ایک کتاب… Continue 23reading فٹبال لیجنڈ میراڈونا کو بغیر دل کے دفن کیاگیا، ڈاکٹر کا انکشاف

پودے پرمبنی نئی دوا کووِڈ19 کی تمام اقسام کو روکنے میں مؤثرنکلی،سائنسدانوں کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

پودے پرمبنی نئی دوا کووِڈ19 کی تمام اقسام کو روکنے میں مؤثرنکلی،سائنسدانوں کا تہلکہ خیز دعویٰ

لندن (این این آئی)سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ پودوں پر مبنی ایک نئی دریافت شدہ اینٹی وائرل دوا کووِڈـ19 کی تمام اقسام، یہاں تک کہ ڈیلٹا کے خلاف بھی کافی مؤثر ثابت ہوئی ہے۔اگرچہ کووِڈـ19 کی ہر نئی قسم کا ظہورعالمی سطح پر صحت کے حوالے سے تشویش کا باعث بنا ہے لیکن خاص… Continue 23reading پودے پرمبنی نئی دوا کووِڈ19 کی تمام اقسام کو روکنے میں مؤثرنکلی،سائنسدانوں کا تہلکہ خیز دعویٰ

امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے افغان طالبان سے بات چیت اگلے ہفتے قطر میں شروع ہو گی۔ دہشت گردی… Continue 23reading امریکا کا آئندہ ہفتے افغان طالبان سے مذاکرات بحال کرنے کا اعلان

بھارت بھول جائے کہ سرحدوں کو چھیڑا جاسکتا ہے، ایسے دانت کھٹے کریں گے کہ پچھلے بدلے بھی سارے اتار دیں گے،شیخ رشید

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت بھول جائے کہ سرحدوں کو چھیڑا جاسکتا ہے، ایسے دانت کھٹے کریں گے کہ پچھلے بدلے بھی سارے اتار دیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن میڈیا میڈیا اور وڈیو وڈیو کھیل رہی ہے، پی ڈی ایم 3 اجلاس کرچکی کوئی نتیجہ نہیں نکلا،تحریک کی ٹرین اپوزیشن سے چھوٹ چکی ہے، تحریک چلانے کا بہترین وقت وہی تھا جب فضل الرحمٰن پہلی مرتبہ اسلام آباد… Continue 23reading بھارت بھول جائے کہ سرحدوں کو چھیڑا جاسکتا ہے، ایسے دانت کھٹے کریں گے کہ پچھلے بدلے بھی سارے اتار دیں گے،شیخ رشید