امید ہے یہ قوم عظیم قوم بنے گی، وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی بھی انسان شارٹ کٹ کے ذریعے کامیاب نہیں ہو سکتاامید ہے یہ قوم عظیم قوم بنے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کامیاب جوان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے محنت کی غلطیوں سے سیکھا اور… Continue 23reading امید ہے یہ قوم عظیم قوم بنے گی، وزیر اعظم عمران خان