ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

افغان مائیں اپنے بچے بیچنے پرمجبور،دنیا مدد کرے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان تک امداد پہنچانے کے لیے زمینی اور فضائی پل بننے کے لیے تیار ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے

کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ افغانستان میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے۔ افغانستان میں ضروریات زندگی حاصل کرنے کیلیے مائیں بچوں کو بیچنے پر مجبور ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان کو امداد کیلئے پاکستان نے فضائی اور زمینی پل بننے کی پیشکش کی ہے۔افغانستان کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کے لیے پاکستانی سرزمین استعمال کی جاسکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے عوام کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ دنیا کے تمام ممالک کو بھی 35 ملین افغان مرد، خواتین اور بچوں کا سوچنا چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی انسانی امداد سیاست سے بالاتر ہونی چاہیے۔ بین الاقوامی تنظیمیں افغانستان میں ہیلتھ ورکر زکی معاونت اور تنخواہیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کریں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…