منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

آڈیو پر کام گذشتہ 6 ماہ سے ہو رہا تھا۔۔ سینئر صحافی کا ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سامنے لانے سے متعلق اہم انکشاف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویڈیو لیک کرنے والوں کی بھی بڑی خوفناک ویڈیوز موجود ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ نام نہیں لوں گا لیکن کچھ لوگوں کی بہت خوفناک ویڈیوز اور آڈیوز موجود ہیں۔ ویڈیو، آڈیو لیک کرنے کا گندا سلسلہ چل پڑ ا ہے جس کا

انجام انتہائی خوفناک ہو سکتا ہے ۔ سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ثاقب نثار کی ویڈیو پر پچھلے چھ ماہ سے کام ہو رہا تھا ، ن لیگ چاہتی ہے کہ ویڈیو لیک کا معاملہ عدالت میں جائے اور معاملہ مزید بڑھ جائے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ آڈیو جعلی نکلی ہے کیونکہ مختلف تقاریر سے حصوں کو کاٹ کر موجود کلپ کیساتھ جوڑ کر تیار کیا گیا ہے ۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…