اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ادرک کا ٹکڑا تکیے کے نیچے رکھ کر سوجائیں، اور پھر کمالات دیکھیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ادرک کے بہت سے فائدے ہیں ادرک ہماری زندگی میں بہت اہم ہے ادرک جسم کے بہت سارے درد کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ادر ک کی چائے جس سےوٹامن سی حاصل ہوتی ہے جو صحت کے لیے نہایت فائدہ مند ہے اگر آپ سفر کرنے کا ارادہ کرتے ہیں تو سفر کرنے سے پہلے آپ ادرک کی ایک کپ چائےپی لیں توآپ سفر سے بہت لطف حاصل کرسکتےہیں

ادرک پیٹ میں گیس ختم کرتی ہے ادرک کوسرہانے کے نیچے رکھ کرسونے ادرک کو سر کے نیچے رکھ کر سونے کہ فوائد ادرک کی چائے پیٹ میں گیس کو ختم کرتی ہے ادرک کی چائےسے جوروں کا درد ختم کیا جا سکتا ہے۔ادرک چائے معدے کی گرمی کو دور کرتی ہے یہ یاداشت کو بہتر بناتی ہے ادرک سینے میں جلن پیدا کرنے والے عناصر کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ادرک کو سرہانے کے نیچے رکھ کر سونے سے یہ سینے کی جلن کو ختم کرتی ہے سرہانے کے نیچے رکھنے سے یہ سانس کی جو بھی بیماریاں ہیں ان کو ختم کرتی ہے اچانک ہیٹا اٹیک جو ہوتا ہے اس سے محفوظ رکھتی ہے ادرک کے سرہانے کے نیچے رکھ کر سونے سے آپ کو بہت پر سکون نیند آئے گی ادرک کی چائے تینشن کو ختم کرتی ہے ادرک ایک ایسی سبزی ہے جو ہر ہانڈی میں ڈالی جاتی ہے تاکہ لعزیز کھانے بنائے جائیں دیسی ادویات کی تیاری کے لیے بھی ادرک استعما ل ہوتا ہے ادرک کی چائے پیٹ میں گیس کو ختم کرتی ہے کھانا کھانے کے بعد ادرک کی چائے کھانے کے ہاضمے کے لیے بہت اہم ہے ادرک پیشاب کی جلن کو ختم کرتا ہے ادرک کی چائے نظرہ زکام کو ختم کرتا ہے ادرک آپ زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ادر ک کی چائے کا زائقہ آپ کو اچھا نہیں لگتا تو آپ اس میں شھد یا لموں ملا کر زائقے کو بہتر کر سکتے ہیں ادرک بہت ہی ا ہمیت کا حامل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…