جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

فیس بک کا خطرے سے دوچار صارفین کیلئے 2 فیکٹر آتھنٹیکشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

فیس بک کا خطرے سے دوچار صارفین کیلئے 2 فیکٹر آتھنٹیکشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ

نیویارک (این این آئی)فیس بک نے ایسے صارفین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سیکیورٹی پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک نے اپنے پروٹیکٹ پروگرام کو اپ ڈیٹ کیا ہے جس کا مقصد انسانی حقوق کے لیے سرگرم… Continue 23reading فیس بک کا خطرے سے دوچار صارفین کیلئے 2 فیکٹر آتھنٹیکشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ

نیب نے آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

نیب نے آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کے حکم کے بعد نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی کو عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔پی پی رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت کیلئے… Continue 23reading نیب نے آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ وزیر خوراک سے محروم ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ وزیر خوراک سے محروم ، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ماہ سے پنجاب میں کوئی وزیر خوراک نہیں ،پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ وزیر خوراک سے محروم ہے ،پنجاب کے عوام اس وقت سب سے زیادہ تبدیلی سرکار کو بھگت… Continue 23reading پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ وزیر خوراک سے محروم ، تہلکہ خیز دعویٰ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اور اہم عہدے دار نے استعفیٰ دے دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اور اہم عہدے دار نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جی ایم کمرشل عمران احمد مستعفی ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق عمران احمد بورڈ میں 2 عہدوں پر کام کر رہے تھے ، ان کے پاس ہیڈ پی ایس ایل پلیئرز ایکوزیشن کی ذمہ داریاں بھی تھیں۔کرکٹ بورڈ کے مطابق عمران احمد خان نے اپنے عہدوں… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اور اہم عہدے دار نے استعفیٰ دے دیا

مہنگائی کے خلاف وزیراعظم پر تنقیدی ٹوئٹ،کیا یہ نیا پاکستان ہے سفارتخانے کا اکائونٹ ہیک ہونے پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

مہنگائی کے خلاف وزیراعظم پر تنقیدی ٹوئٹ،کیا یہ نیا پاکستان ہے سفارتخانے کا اکائونٹ ہیک ہونے پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (این این آئی)دفتر خارجہ نے سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے مہنگائی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف وزیر اعظم پر تنقیدی ٹوئٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ٹوئٹ کرتے… Continue 23reading مہنگائی کے خلاف وزیراعظم پر تنقیدی ٹوئٹ،کیا یہ نیا پاکستان ہے سفارتخانے کا اکائونٹ ہیک ہونے پر دفتر خارجہ کا موقف بھی آگیا

پی ایس ایل 7 کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع ہونے کا امکان

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

پی ایس ایل 7 کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع ہونے کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے معاملات کو ایک دو دن میں حتمی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ لاہور میں ہی کرانے اور پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی… Continue 23reading پی ایس ایل 7 کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع ہونے کا امکان

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سپریم کورٹ سے گرفتاری کا امکان

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سپریم کورٹ سے گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں  سپیکر سندھ اسمبلی و رہنما پیپلز پارٹی   آغا سراج درانی کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست پر  سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔ عدالت عظمی  آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے گرفتاری دینے کا حکم دیتے ہوئے   آغا سراج درانی کو احاطہ عدالت سے گرفتار نہ… Continue 23reading اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سپریم کورٹ سے گرفتاری کا امکان

سربیامیں پاکستانی سفارتخانے کا ٹویٹر ہیک حکومت مخالف کیا پیغام جاری کیا گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

سربیامیں پاکستانی سفارتخانے کا ٹویٹر ہیک حکومت مخالف کیا پیغام جاری کیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن ) سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کے عملے کے بچوں کو فیس کی عدم ادائیگی پراسکولو ں سے نکال دیا گیا ۔حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے احتجاجی ٹوئٹس سامنے آگئیں۔سفارت… Continue 23reading سربیامیں پاکستانی سفارتخانے کا ٹویٹر ہیک حکومت مخالف کیا پیغام جاری کیا گیا

7 دسمبر سے موٹروے پر صرف کونسی گاڑیوں کو سفر کرنے کی اجازت ہو گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021

7 دسمبر سے موٹروے پر صرف کونسی گاڑیوں کو سفر کرنے کی اجازت ہو گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ پر قابو پانے کیلئے موٹروے ایم ٹو پر 7دسمبر سے بغیر ایم ٹیگ والی گاڑیوں کا داخلہ ممنوعہ اورلاہور شہر میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کو دو ہزار روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا-لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی درخواست پر… Continue 23reading 7 دسمبر سے موٹروے پر صرف کونسی گاڑیوں کو سفر کرنے کی اجازت ہو گی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا