اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اور اہم عہدے دار نے استعفیٰ دے دیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جی ایم کمرشل عمران احمد مستعفی ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق عمران احمد بورڈ میں 2 عہدوں پر کام کر رہے تھے ، ان کے پاس ہیڈ پی ایس ایل پلیئرز ایکوزیشن کی ذمہ داریاں بھی تھیں۔کرکٹ بورڈ کے مطابق عمران احمد خان نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے، وہ دسمبر میں اپنی ذمہ داریاں مکمل کریں گے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے

ساتویں ایڈیشن کے لیے معاملات کو ایک دو دن میں حتمی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ لاہور میں ہی کرانے اور پہلا مرحلہ 27 جنوری سے شروع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجا پی ایس ایل ایڈیشن 7 کے معاملات کے سست روی کا شکار ہونے پر ناخوش ہیں اور انہوں نے تمام معاملات کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…