جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

اسد عمر نے آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا ملنے کی نوید سنا دی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

اسد عمر نے آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا ملنے کی نوید سنا دی

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں انقلاب آنے والا ہے،ماضی میں جو سینما کے ٹکٹ بیچتے تھے آج ان کے محل بن گئے ہیں، جائیدادیں بنانے والوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی عزت نہیں ہے،پہلے مٹھی بھر خاندان پاکستان کے وسائل… Continue 23reading اسد عمر نے آئندہ 15 روز میں مہنگائی سے چھٹکارا ملنے کی نوید سنا دی

ریحام خان کا الیکشن لڑنے کا عندیہ، کس جماعت کی طرف سے انتخابات میں حصہ لینے میں دلچسپی ہے، کھل کر بتا دیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ریحام خان کا الیکشن لڑنے کا عندیہ، کس جماعت کی طرف سے انتخابات میں حصہ لینے میں دلچسپی ہے، کھل کر بتا دیا

لاہور (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پاکستان پہنچ گئیں اور الیکشن لڑنے کا اشارہ دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ریحام خان نے کہا کہ لندن پلان کا پہلے کبھی حصہ رہی اور نہ ہی اب ہوں۔دوران گفتگو ریحام خان، سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے سوال گول کرگئیں اور… Continue 23reading ریحام خان کا الیکشن لڑنے کا عندیہ، کس جماعت کی طرف سے انتخابات میں حصہ لینے میں دلچسپی ہے، کھل کر بتا دیا

پاکستان کو سعودی عرب سے کتنے ارب ڈالر موصول ہو گئے، مشیر خزانہ شوکت ترین نے خوشخبری سنا دی

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کو سعودی عرب سے کتنے ارب ڈالر موصول ہو گئے، مشیر خزانہ شوکت ترین نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)مشیرخزانہ شوکت ترین نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے ٹوئٹ میں کہا کہ سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کے طورپردئیے ہیں جو اسٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے ہیں۔مشیر خزانہ شوکت ترین نے ڈپازٹ کی… Continue 23reading پاکستان کو سعودی عرب سے کتنے ارب ڈالر موصول ہو گئے، مشیر خزانہ شوکت ترین نے خوشخبری سنا دی

پاکستان کی سیاست میں بلدیاتی نظام سے انقلاب آنے والا ہے، اسد عمر

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

پاکستان کی سیاست میں بلدیاتی نظام سے انقلاب آنے والا ہے، اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ماضی میں سینما کے ٹکٹ بیچنے والوں کے آج محل بن گئے ہیں ،گوالمنڈی میں رہنے والوں کے اربوں کے فلیٹس لندن اور دبئی میں بن جاتے ہیں،جائیدادیں بنانے والوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی عزت نہیں ،ملکی… Continue 23reading پاکستان کی سیاست میں بلدیاتی نظام سے انقلاب آنے والا ہے، اسد عمر

سیالکوٹ واقعے پر مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آ گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سیالکوٹ واقعے پر مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالم دین اور مبلع مولانا طارق جمیل نے سیالکوٹ واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔ اپنے بیان میں طارق جمیل نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔مولانا طارق جمیل… Continue 23reading سیالکوٹ واقعے پر مولانا طارق جمیل بھی میدان میں آ گئے

ہمیں پاکستان پسند ہے، بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتا تھا، مقتول سری لنکن شہری کے بھائی کا تحقیقات پر اطمینان کا اظہار

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ہمیں پاکستان پسند ہے، بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتا تھا، مقتول سری لنکن شہری کے بھائی کا تحقیقات پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں فیکٹری ورکرز کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن شہری کے بھائی کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان پسند ہے، بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتا تھا، نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کمالا سری شانتا نے کہا کہ ان کے بھائی نے کبھی پاکستان سے متعلق… Continue 23reading ہمیں پاکستان پسند ہے، بھائی ہمیشہ پاکستان کی تعریف کرتا تھا، مقتول سری لنکن شہری کے بھائی کا تحقیقات پر اطمینان کا اظہار

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو بونیر اور اس کے گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ ہفتہ اور اتوار کو ملک کے بالائی علاقوں… Continue 23reading ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

پاکستانی فارما کمپنیوں کی افغانستان کیلئے ادویات کی مفت ترسیل شروع

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

پاکستانی فارما کمپنیوں کی افغانستان کیلئے ادویات کی مفت ترسیل شروع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فارما سیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے افغانستان کے وزیر صحت ڈاکٹر قلندر عباد کی درخواست پر ادویات اور طبی آلات کی افغانستان کے لیے ترسیل شروع کر دی اور کراچی سے ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی ادویات لے کر دو کنٹینر اسلام آباد روانہ ہوئے۔پاکستان فارما سوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی کے… Continue 23reading پاکستانی فارما کمپنیوں کی افغانستان کیلئے ادویات کی مفت ترسیل شروع

پاکستان آج تک سری لنکا سے 20 ہزار سے زائد آنکھیں بطور عطیہ وصول کر چکا ہے لیکن ہم پھر بھی اندھے ہیں، سیالکوٹ واقعے پر خواجہ آصف کا ردعمل

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

پاکستان آج تک سری لنکا سے 20 ہزار سے زائد آنکھیں بطور عطیہ وصول کر چکا ہے لیکن ہم پھر بھی اندھے ہیں، سیالکوٹ واقعے پر خواجہ آصف کا ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکا کے شہری کے مارے جانے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ سری لنکا ہمیں بیس ہزار آنکھیں عطیہ کر چکا ہے لیکن ہم پھر بھی اندھے ہیں، دوسری جانب سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا… Continue 23reading پاکستان آج تک سری لنکا سے 20 ہزار سے زائد آنکھیں بطور عطیہ وصول کر چکا ہے لیکن ہم پھر بھی اندھے ہیں، سیالکوٹ واقعے پر خواجہ آصف کا ردعمل