نیب نے کس کے کہنے پر آصف علی زرداری کے خلاف ریفرنس دائر کیا،نیب سب کا احتساب کرتا ہے،نیب کا کون کرے گا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بیچ نے نیب کی جانب سے آصف علی زرداری پر ارسس ٹریکٹرز بغیر شواہد ریفرنس بنانے پراہم ترین آبزرویشنز دی ہے،دوران سماعت عدالت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ سات سال ہوگئے ہیں نیب یہ… Continue 23reading نیب نے کس کے کہنے پر آصف علی زرداری کے خلاف ریفرنس دائر کیا،نیب سب کا احتساب کرتا ہے،نیب کا کون کرے گا؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ