جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے شہری تاحال منافع کی شرح میں اضافہ سے محروم

datetime 9  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں واقعہ قومی بچت مراکز میں سرمایہ کاری کرنے والے غریب شہری قومی بچت کی مختلف سکیموں پر عائد منافع میں اضافے سے محروم ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام کمرشل بینکوں میں موجود عوام کے پیسوں پر شرح سود میں اضافہ کردیا گیا تھا لیکن وفاقی حکومت نے قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کو دئیے جانے والے منافع میں اضافے سے چپ سادھ رکھی ہے اور ان غریب شہریوں کو جن کا دارومدار اسی منافع پر ہے میں اضافے کو نظر انداز کردیا ہے جس سے ان مراکز میں سرمایہ کاری کرنے والے ریٹائرڈ ملازمین اور معمر شہریوں کو شدید مایوسی کا سامنا ہے شہریوں کا مطالبہ ہے کہ قومی بچت کی سکیموں کے منافع میں حالیہ مہنگائی کی شرح کے مطابق اضافہ کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…