پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

datetime 6  اگست‬‮  2022

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

لاہور( این این آئی)قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ریگولرانکم سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع بڑھا کر12.60 فیصد کردیا گیا ۔ریگولراِنکم سرٹیفکیٹس پرشرح منافع میں24 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ پینشنز،بہبود، اسپیشل سیونگزسرٹیفیکٹس پر شرح منافع موجودہ سطح پربرقرار ہے۔ سپیشل سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع… Continue 23reading قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے شہری تاحال منافع کی شرح میں اضافہ سے محروم

datetime 9  دسمبر‬‮  2021

قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے شہری تاحال منافع کی شرح میں اضافہ سے محروم

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت ملک بھر میں واقعہ قومی بچت مراکز میں سرمایہ کاری کرنے والے غریب شہری قومی بچت کی مختلف سکیموں پر عائد منافع میں اضافے سے محروم ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے تمام کمرشل بینکوں میں موجود عوام کے پیسوں پر شرح سود میں… Continue 23reading قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والے شہری تاحال منافع کی شرح میں اضافہ سے محروم

حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کتنی کمی کردی؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کتنی کمی کردی؟

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے  قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کی وجہ سیکنڈری مارکیٹ میں بانڈز پر منافع کی شرح میں کمی ہے ، قومی بچت کی مختلف اسکیموں… Continue 23reading حکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کتنی کمی کردی؟