پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

datetime 6  اگست‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق ریگولرانکم سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع بڑھا کر12.60 فیصد کردیا گیا ۔ریگولراِنکم سرٹیفکیٹس پرشرح منافع میں24 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ پینشنز،بہبود، اسپیشل سیونگزسرٹیفیکٹس پر شرح منافع موجودہ سطح پربرقرار ہے۔ سپیشل سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع 13 فیصد کی سطح پربرقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)