بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 283.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری پر مرچنٹ چارجز میں کمی کر دی گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2023

ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری پر مرچنٹ چارجز میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(اے پی پی)اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری پرمرچنٹ چارجز کم کردئیے ہیں۔اسٹیٹ بینک نے کریڈٹ کارڈز پرانٹرچینج ای امبرسمنٹ فیس کی شرح کم کرکے 0.7 فیصد اورکریڈٹ کارڈز کیلئے 0.2فیصد مقررکردی ہے۔ ا سٹیٹ بینک کی جانب سےجاری تفصیلات کے مطابق ڈیبٹ و کریڈٹ… Continue 23reading ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری پر مرچنٹ چارجز میں کمی کر دی گئی

سعودی، ایران مفاہمت کی ابتداء میں نے کی، عمران خان کا دعویٰ

datetime 28  مارچ‬‮  2023

سعودی، ایران مفاہمت کی ابتداء میں نے کی، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سر براہ سابق وزیراعظم عمران خان ایک اور بلند بانگ دعوے کے ساتھ سامنے آتے ہیں کہ انہوں نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تعلقات کے احیاء کی بنیاد رکھی ۔ انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2019ء میں انہوں نے وزیراعظم کی حیثیت… Continue 23reading سعودی، ایران مفاہمت کی ابتداء میں نے کی، عمران خان کا دعویٰ

ہر پاکستانی 2 لاکھ 16 ہزار 709 روپے کا مقروض ہوگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

ہر پاکستانی 2 لاکھ 16 ہزار 709 روپے کا مقروض ہوگیا

اسلام آباد(آئی این پی)،وزارت خزانہ کیمطابق جون 2022تک ہرپاکستانی 2لاکھ 16ہزار709روپے کا مقروض ہوگیا،اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کی طرف سے ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردی گئیں،وزارت خزانہ کیمطابق جون 2020میں ملکی قرضہ 23ہزار283ارب روپے تھا،دسمبر2022میں ملکی قرضہ 31ہزار 116ارب روپے ہوگیا،جون 2020میں غیرملکی قرض 13ہزار116ارب روپے تھا،دسمبر2022میں… Continue 23reading ہر پاکستانی 2 لاکھ 16 ہزار 709 روپے کا مقروض ہوگیا

زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال سے متعلق بیانات امریکہ کی جانب سے ردعمل آگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال سے متعلق بیانات امریکہ کی جانب سے ردعمل آگیا

واشنگٹن (پی پی آئی )امریکا نے اپنے سابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔ امریکا نے زلمے خلیل زاد کے پاکستان کی سیاسی صورتحال کے بارے میں دیئے گئے بیانات سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل… Continue 23reading زلمے خلیل زاد کے پاکستانی سیاسی صورتحال سے متعلق بیانات امریکہ کی جانب سے ردعمل آگیا

پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023

پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی جانب سے محمد حارث 1، صائم ایوب 49، طیب طاہر 10، عبداللہ شفیق 23، عماد وسیم 13، افتخار احمد 31، شاداب خان 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے… Continue 23reading پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا

ڈیفنس میں دانتوں کے ڈاکٹر کو گرفتار کرنے اور اس پر پولیس کے تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 27  مارچ‬‮  2023

ڈیفنس میں دانتوں کے ڈاکٹر کو گرفتار کرنے اور اس پر پولیس کے تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دانتوں کے ڈاکٹر کو گرفتار کرنے اور اس پر پولیس کے تشدد کی ویڈیو سامنے آئی ہے، پولیس حکام کے مطابق ڈاکٹر عمران کے خلاف چیک بائونس ہونے کا مقدمہ درج ہے، ڈاکٹر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاہے۔ کراچی میں ڈیفنس خیابان شہباز کمرشل میں… Continue 23reading ڈیفنس میں دانتوں کے ڈاکٹر کو گرفتار کرنے اور اس پر پولیس کے تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان کو دوبارہ آئی ایم ایف کا ایک نیا، وسیع اور طویل مدتی پروگرام حاصل کرنا پڑے گا، بڑا دعویٰ

datetime 27  مارچ‬‮  2023

پاکستان کو دوبارہ آئی ایم ایف کا ایک نیا، وسیع اور طویل مدتی پروگرام حاصل کرنا پڑے گا، بڑا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیکس ایڈوائزر زایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد ہی ورلڈ بینک، ایشین ڈیو یلپمنٹ بینک، اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک سمیت دوسرے اداروں سے 4 سے 5 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے،پاکستان کو اس پروگرام کے بعد بھی دوبارہ آئی ایم ایف کا ایک… Continue 23reading پاکستان کو دوبارہ آئی ایم ایف کا ایک نیا، وسیع اور طویل مدتی پروگرام حاصل کرنا پڑے گا، بڑا دعویٰ

شمالی کوریا کا مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

datetime 27  مارچ‬‮  2023

شمالی کوریا کا مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ /سیول(این این آئی )جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے کہا کہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے، تجربات… Continue 23reading شمالی کوریا کا مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

1 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 7,329