منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

اومیکرون ویریئنٹ برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے لگا،وزارت صحت کا انتباہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

اومیکرون ویریئنٹ برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے لگا،وزارت صحت کا انتباہ

لندن(این این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون برطانیہ میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برٹش منسٹر مائیکل گوو نے کہاکہ دارالحکومت لندن میں 30 فیصد بیماروں میں اس کا پتہ چل چکا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اومیکرون دسمبر کے وسط تک برطانیہ میں سب سے زیادہ پایا جانے والا… Continue 23reading اومیکرون ویریئنٹ برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے لگا،وزارت صحت کا انتباہ

نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کر نے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کر نے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آ گئی جس نے گرفتار ملزمان سمیت 3 افراد پر مقدمہ درج کرا دیا۔ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے پولیس نے بتایا کہ لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنا کر انہیں بلیک میل کرنے میں… Continue 23reading نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کر نے کے اسکینڈل میں ایک اور لڑکی سامنے آگئی

سب کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں،تاریخ رقم کرنے والے طلحہ طالب کا خصوصی بیان

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

سب کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں،تاریخ رقم کرنے والے طلحہ طالب کا خصوصی بیان

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحٰہ طالب نے کہا ہے کہ سب کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں، اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل بھی جیتوں گا۔خیال رہے کہ تاشقند میں پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ورلڈ چمپئن شپ میں برائونز میڈل اپنے… Continue 23reading سب کا سپورٹ کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں،تاریخ رقم کرنے والے طلحہ طالب کا خصوصی بیان

بھارت میں گوشت والی اشیا کی فروخت پر پابندی کے خلاف عدالت برہم

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

بھارت میں گوشت والی اشیا کی فروخت پر پابندی کے خلاف عدالت برہم

احمدآباد(این این آئی)بھارتی ریاست گجرات کے کئی شہروں میں گوشت والے کھانوں کی کھلے عام فروخت کے خلاف مہم شروع کرنے کے خلاف عدالت نے حکمراں جماعت بی جے پی کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایسا نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ… Continue 23reading بھارت میں گوشت والی اشیا کی فروخت پر پابندی کے خلاف عدالت برہم

آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بھارت سکھوں کی نسل کشی کر رہا ہے، سکھ کمیونٹی نے یادداشت پیش کر دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بھارت سکھوں کی نسل کشی کر رہا ہے، سکھ کمیونٹی نے یادداشت پیش کر دی

جنیوا(این این آئی)آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ خراب موسم کے باوجود ریفرنڈم میں 5 ہزار سے زائد سکھوں نے شرکت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولنگ کے بعد سکھوں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا گیا اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ آگے… Continue 23reading آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بھارت سکھوں کی نسل کشی کر رہا ہے، سکھ کمیونٹی نے یادداشت پیش کر دی

حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹا دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ہفتہ کو سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹانے پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پیٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔

پریانتھا کمارا کیس،گرفتار 42 افراد بے قصور ثابت، شخصی ضمانت پر رہا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

پریانتھا کمارا کیس،گرفتار 42 افراد بے قصور ثابت، شخصی ضمانت پر رہا

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ فیکٹری میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کیس میں گرفتار 42 افراد رہا کردیے گئے۔پنجاب پولیس کے مطابق پریانتھا کمارا قتل کیس میں پیشرفت جاری ہے، مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی)… Continue 23reading پریانتھا کمارا کیس،گرفتار 42 افراد بے قصور ثابت، شخصی ضمانت پر رہا

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سپیکر اسد قیصر کو نوٹس، الیکشن کمیشن نے فوری آڈیو کا فرانزک کرانے کا حکم دیدیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سپیکر اسد قیصر کو نوٹس، الیکشن کمیشن نے فوری آڈیو کا فرانزک کرانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن ) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کی آڈیو کا فرانزک کرایا جائے، الیکشن نے پیمرا کو خط لکھا ہے کہ معاملے کو ہنگامی بنیادوں پر دیکھا جائے، فرانزک رپورٹ پندرہ دسمبر تک فراہم کی جائے، دوسری جانب خیبر پختونخوا (کے پی) میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے… Continue 23reading ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سپیکر اسد قیصر کو نوٹس، الیکشن کمیشن نے فوری آڈیو کا فرانزک کرانے کا حکم دیدیا

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں بننے میں غیرمعمولی اضافہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں بننے میں غیرمعمولی اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت بڑھنے سے گزشتہ تین برس سے گلیشیئر پر مبنی جھیل بننے میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے آب و ہوا میں تبدیلی ملک امین اسلم نے کہاکہ عالمی تپش میں اضافے سے گلگت بلتستان میں گلیشیئر گھلنے سے بننے… Continue 23reading پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں بننے میں غیرمعمولی اضافہ