سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ فیکٹری میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کیے گئے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کیس میں گرفتار 42 افراد رہا کردیے گئے۔پنجاب پولیس کے مطابق پریانتھا کمارا قتل کیس میں پیشرفت جاری ہے، مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں 8 مرکزی ملزمان کو 13 دسمبر کو پیش کیا جائے گا۔پنجاب پولیس کے مطابق سری لنکن منیجر قتل کے مقدمے میں 34 ملزمان پہلے ہی جسمانی ریمانڈ پر ہیں جبکہ 80 افراد شامل تفتیش ہیں۔پولیس حکام ک مطابق شامل تفتیش 80 افراد کی گرفتاری یا رہائی سے متعلق حتمی فیصلہ تحقیقات مکمل ہونے پر ہی ہوگا۔پولیس کے مطابق پریانتھا کمارا متشدد ہجوم کیس میں 42 افراد کو بے قصور ثابت ہونے پر شخصی ضمانتوں پر رہا کردیا گیا ۔
پریانتھا کمارا کیس،گرفتار 42 افراد بے قصور ثابت، شخصی ضمانت پر رہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































