انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کا تذکرہ
اسلام آبا د(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کا تذکرہ ہوا ہے۔منگل کو چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر ، جسٹس امین الدین خان… Continue 23reading انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس ’’ایبسلوٹلی ناٹ‘‘ کا تذکرہ