اسلام آباد (این این آئی)روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو اپریل میں پاکستان لانے کی کوششیں مزید تیز کر دی گئی ہیں ،پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق روس سے خام تیل کا یہ کارگو اپریل کے وسط کے بعد تک متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق روس سے تیل درآمد کے لیے ایس پی وی کمپنی کے قیام سمیت تمام امور پر کام جاری ہے، کمپنی کے قیام کیلئے ایس ای سی پی سے رابطہ کر رہے ہیں۔اس حوالے سے پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا کہ روس سے تیل کی درآمد کے لیے دونوں ملک مکمل رابطے میں ہیں، روس سے تیل کی خریداری کا عزم کیے ہوئے ہیں، کوشش ہے جلد سستا تیل پاکستان آئے۔ترجمان کے مطابق گزشتہ ہفتے روسی وفد نے کراچی میں پی ایس او حکام سے مذاکرات بھی کیے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا



















































