نامور ہیموٹولوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کا شکارہو گئے
کراچی(این این آئی)ملک کے سب سے بڑے ہیموٹولوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کا شکار ہوگئے ہیں۔اس ضمن میں ماہر امراض خون ڈاکٹر ثاقب انصاری نے بتایا کہ برین ہیمرج کا شکار ہونے والے ڈاکٹر طاہر شمسی کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ہنگامی بنیادوں پر ان کا آپریشن کیا گیا۔ڈاکٹر ثاقب انصاری کے مطابق… Continue 23reading نامور ہیموٹولوجسٹ ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمرج کا شکارہو گئے