گیس بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے بول پڑے، شکوے و شکایتیں
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں جاری گیس کے بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے بول پڑے اور کہا کہ وزیر توانائی حماد اظہر فون تک نہیں اٹھاتے اور نہ گیس بحران پر لوگوں سے ملتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی ارکان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گیس بحران پر… Continue 23reading گیس بحران پر حکومتی ارکان وزیراعظم کے سامنے بول پڑے، شکوے و شکایتیں