بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنید صفدر کے ولیمے میں شریک ہونے والے مہمانوں کے لیے خاص شرط رکھ دی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ پر آنے والے مہمانوں کیلئے خاص شرط رکھ دی گئی ۔ شریف فیملی کے ترجمان کے مطابق جنید صفدر کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمانوں کے پاس دعوت نامہ ہونا ضروری ہے جب مہمان شادی میں

تو دعوت نامہ ساتھ لائیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق  ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کے وجہ سے مہمانوں کو شادی میں انٹری دعوت نامے پر ہی دی جائے گی ۔ ولیمے کے حوالے سے مریم نواز شریف کی ایک ویڈیو اور تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے گہرے نیلے رنگ کا خوبصورت سو ٹ میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ واضح رہے کہ جنید صفدر کی بارات کی تقریب 14دسمبر کو اسلام آباد میںجبکہ ان کی ولیمہ آج لاہور میں ہو رہا ہے ۔ قبل ازیں بیٹے جنید صفدر کی شادی پر مریم نواز نے زیادہ تر ملبوسات پاکستانی ڈیزائنرز کے بنائے پوئے پہنے۔ تاہم ایک جوڑا ایسا بھی تھا جو انڈین ڈیزائنر ابھینو مشرا نے تیار کیا۔جنید صفدر کی مہندی پر مریم نواز کے نیلے رنگ کے لہنگے کے بارے میں بی بی سی سےگفتگو کرتے ہوئے ابھینو مشرا کا کہنا تھا کہ مریم نواز ’ہمیں اس وقت سے فالو کر رہی ہیں جب ہم نے کچھ سال پہلے پاکستان کے شہر لاہور میں ایک شو کیا تھا۔‘انھوں نے بتایا کہ ان کی ٹیم نے ’ہم سے پہلے انسٹاگرام پر رابطہ کیا جس کے بعد ہمارا ان سے فون پر رابطہ ہوا۔ انھیں ہماری برائڈل کلیکشن سے نیلا جوڑا پسند آیا جسے وہ اپنے مطابق تھوڑا سا تبدیل کروانا چاہتی تھیں۔‘’جو لباس ہم نے ان کے لیے بنایا اس پر شیشوں اور گوٹا پٹی کا کام را سلک پر کیا گیا ہے‘۔ابھینو مشرا کا کہنا تھا کہ جو لہنگا مریم نواز نے پسند کیا ’ہم نے لہنگے میں مریم نواز کے لیے تبدیلی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…