یورپی یونین نے پاکستان کو بلند خدشات ممالک کی فہرست سے خارج کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)یورپی یونین پاکستانی اشیا برآمد کرنے والے پاکستانی تاجروں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق یورپی یونین نے پاکستان کو بلند خدشات ممالک کی فہرست سے خارج کردیا۔ پاکستانیوں پریورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹرکی اضافی شرائط لاگو نہیں ہونگی۔بلند خدشات فہرست اینٹی منی لانڈرنگ کے خراب نظام… Continue 23reading یورپی یونین نے پاکستان کو بلند خدشات ممالک کی فہرست سے خارج کردیا