اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سکس میں لڑکیوں کی مبینہ طور پر ویڈیو بنانے کے معاملے میں نیا موڑ،مزید سنسنی خیزانکشافات
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سکس میں لڑکیوں کی مبینہ طور پر ویڈیو بنانے کے معاملے پر سینیٹ سیکرٹریٹ کے گریڈ اٹھارہ کے افسر اظہر صدیقی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ جمعرات کو دور ان سماعت وکیل ملزم نے کہاکہ میرے موکل… Continue 23reading اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سکس میں لڑکیوں کی مبینہ طور پر ویڈیو بنانے کے معاملے میں نیا موڑ،مزید سنسنی خیزانکشافات