آپ گھر بیٹھے پیسہ کیسے کما سکتے ہیں؟ فرخ حبیب نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آپ گھر بیٹھے پیسہ کما سکتے ہیں اور ملک کیلئے زرمبادلہ کماسکتے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارا آئی ٹی میں 100 سرٹیفکیشن کا پروگرام چل رہا ہے، یوتھ پاکستان کو قرضوں سے نجات دلائے گی۔ انہوں نے… Continue 23reading آپ گھر بیٹھے پیسہ کیسے کما سکتے ہیں؟ فرخ حبیب نے بتا دیا