جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

گیس کی بندش کیخلاف احتجاج کا سلسلہ زور پکڑنے لگا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں گیس کی بندش کیخلاف احتجاج کا سلسلہ زور پکڑنے لگا ہے جس کے بعد ملک بھر میں تمام سوئی گیس دفاتر کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیساتھ ساتھ بغیر شناختی کارڈ کے کسی بھی شخص کو سوئی گیس آفس میں داخل نہیں

ہونے دیا جائیگا جبکہ تمام ریجنل سوئی گیس افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ عوام کے بڑھتے ہوئے پارے کو مد نظر رکھتے ہوئے گھریلو صارفین کو 3اوقات کم از کم دو دو گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ حکومت کیخلاف عوامی نفرت میں کمی ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…