ہائیکورٹ کے ایک بڑے فیصلے پر والدین خوش اور رن مرید اولاد، بہو پریشان نظر آنے لگے
ساہیوال/سرگودہا(این این آئی)ہائیکورٹ کے ایک بڑے فیصلے پر والدین خوش اور رن مرید اولاد، بہو پریشان نظر آنے لگے، تفصیلات کے مطابق پہلے نافرمان اولاد بیویوں کے کہنے پر اپنے بوڑھے والدین کو دھکے دے کر گھر سے نکال دیتی تھی یا پھر اولڈ ہائوس چھوڑ آتی تھی، لیکن اب تحفظ والدین آرڈینس سن 2021ء… Continue 23reading ہائیکورٹ کے ایک بڑے فیصلے پر والدین خوش اور رن مرید اولاد، بہو پریشان نظر آنے لگے