ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نئے سال میں مجھے بوڑھی مت بلانا‘  بھارتی اداکارہ کی اپنی بیٹی کو وارننگ

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے اپنی بیٹی مسابا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نئے سال میں انہیں بوڑھی نہ بلائیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فیشن ڈیزائنر

مسابا گپتا نے اپنی والدہ اور اداکار نینا گپتا کی ایک دلچسپ  ویڈیوانسٹاگرام پر شیئر کی۔ویڈیو میں نینا نے مسابا کو 2022 کے لیے تین مشورے دیے، جس میں انہیں (بوڑھی عورت) کے طور پر نہ کہنے کی سخت احتیاط بھی شامل ہے۔نینا نے مختصر ویڈیو میں اپنی بیٹی کو سال 2022 کے لیے 3 مشورے دیتے ہوئے کہا کہ ایک مشورہ یہ کہ مجھے بڑھی مت کہنا جبکہ دوسرا یہ کہ مجھ پر  چیخنا مت۔اداکارہ نے 2 مشوروں کے بعدکچھ دیر توقف کے بعد سنجیدگی سے کہا کہ تیسرا مشورہ یہ کہ جو آپ پہلے ہی جانتی ہیں ، زندگی میں کامیابی کیلئے بھلے سست رہو مگر مستقل مزاجی کا دامن نہ چھوڑنا۔سوشل میڈیا صارفین نے نینا کے سیدھے سادے مشوروں کی تعریف کی۔خیال رہیکہ 1980 کی دہائی میں بالی وڈ ادکارہ نینا گپتا اور ویسٹ انڈین کرکٹر ویوین رچرڈز کے تعلقات کے چرچے تھے اور بعد ازاں ان کی ایک بیٹی مسابا گپتا بھی پیدا ہوئی جو کہ آج بھارت کی مشہور ڈیزائنر ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…