پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سندھ سے لاھور جانے والا  مویشیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا‘ ایک شخص جاں بحق‘8زخمی‘100کے قریب بھیڑ بکریاں ہلاک

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی ) پتوکی موٹر وے بائی پاس پر ہلہ بائی پاس کے قریب سندھ سے لاھور جانے والا  مویشیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق جبکہ 8 افراد شدید زخمی اور  100 کے قریب (بھیڑ بکریاں) مویشی جاںبحق  ریسکیو 1122 کی ٹیموں

نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد سرکاری ہسپتال پتوکی منتقل کردیا رپورٹ کے مطابق ٹرک پر 300 کے قریب بھیڑ بکریاں تھیں ٹرک ڈھرکی سندھ سے لاہور جارہا تھا کہ پتوکی موٹر وے بائی پاس پر ہلہ بائی پاس کے قریب الٹ گیا ٹرک سواروں کے مطابق پیچھے سے آنیوالے 22ویلر نے سائیڈ کرائی ہے جس وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے  حادثے کے نتیجے میں سترہ سالہ دلبر  جاںبحق جبکہ  32 سالہ رزاق 17 سالہ صداقت 30 سالہ مبارک 19 سالہ خلیل 30 سالہ ناصر سمیت آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے  اور حادثے میں 100 کے قریب (بھیڑ بکریاں) مویشی بھی جاںبحق ہوگئیں واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسیکو1122 کی امدادی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا موٹر وے پولیس و دیگر اداروں نے موقع پر پہنچ کر واقع کی تحقیقات شروع کردی

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…