ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

مسلسل غیرحاضری پر 164 ڈاکٹرزکو نوکری سے نکال دیاگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022

مسلسل غیرحاضری پر 164 ڈاکٹرزکو نوکری سے نکال دیاگیا

لاہور(این این آئی)صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر عمران سکندر بلوچ نے مسلسل غیرحاضری پر 164 ڈاکٹرزکو نوکری سے نکال دیاہے۔طویل عرصہ سے غیر حاضر رہنے والے تمام ڈاکٹرزکوپیڈاایکٹ 2006کے تحت نوکری سے برخاست کیاگیاہے۔اس سلسلے میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرنے نوکری سے برخاست کرنے والے تمام ڈاکٹرزکی فہرست بھی جاری… Continue 23reading مسلسل غیرحاضری پر 164 ڈاکٹرزکو نوکری سے نکال دیاگیا

مورنے ساتھی کے مرنے کے بعد بھی ساتھ نہ چھوڑا، ویڈیو وائرل

datetime 6  جنوری‬‮  2022

مورنے ساتھی کے مرنے کے بعد بھی ساتھ نہ چھوڑا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں ایک مور کے اپنے مردہ ساتھی کے ساتھ ساتھ جانے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کودکھی کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجھستان میں ایک مردہ مور کی ویڈیو وائرل ہوگئی جسے اب تک 2 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو میں دوافراد ایک چادرمیں مردہ مورکولے کرجارہے… Continue 23reading مورنے ساتھی کے مرنے کے بعد بھی ساتھ نہ چھوڑا، ویڈیو وائرل

نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

datetime 6  جنوری‬‮  2022

نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ،چیف جسٹس اطہر من اللہ (آج) جمعہ کو فیصلہ سنائیں گے۔ بدھ کو دور ان سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سی ڈی اے کے ممبر اسٹیٹ سے استفسار کیاکہ فیصلہ سنانے سے پہلے… Continue 23reading نیول فارمز اور نیوی سیلنگ کلب کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

آسٹریلیا نے نمبر ون ٹینس اسٹار جوکوچ کا ویزا منسوخ کردیا، ڈی پورٹ کرنے کافیصلہ

datetime 6  جنوری‬‮  2022

آسٹریلیا نے نمبر ون ٹینس اسٹار جوکوچ کا ویزا منسوخ کردیا، ڈی پورٹ کرنے کافیصلہ

میلبور ن(این این آئی) آسٹریلیا نے کورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویز ا منسوخ کرکے انہیں ڈی پورٹ کرنیکا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے بدھ کو میلبرن پہنچے تو ائیر پورٹ… Continue 23reading آسٹریلیا نے نمبر ون ٹینس اسٹار جوکوچ کا ویزا منسوخ کردیا، ڈی پورٹ کرنے کافیصلہ

کورونا کی پانچویں لہر،سندھ میں سخت پابندیوں کا امکان

datetime 6  جنوری‬‮  2022

کورونا کی پانچویں لہر،سندھ میں سخت پابندیوں کا امکان

کراچی(این این آئی)سندھ میں حالیہ کورونا کی پانچویں لہر سے متعلق سخت پابندیوں کا امکان ہے، ہفتے میں تین دن کاروبار بند کیا جاسکتا ہے، حتمی فیصلہ آج(جمعہ)وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیاجائے گا۔ذرائع کے مطابق سندھ بھر میں کاروباری اوقات کار صبح 6 سے شام 5 بجے کرنے… Continue 23reading کورونا کی پانچویں لہر،سندھ میں سخت پابندیوں کا امکان

ایف بی آر نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز

datetime 6  جنوری‬‮  2022

ایف بی آر نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز کر دیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ، کاروبار ی آسانی کیلئے ڈیجیٹلائزیشن مہم شروع کی گئی ،ایف بی آر نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کی تیاری کر کے ایک اور… Continue 23reading ایف بی آر نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، ڈیجیٹلائزیشن مہم کے تحت نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کا آغاز

معروف اداکارہ صبا قمر کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش

datetime 6  جنوری‬‮  2022

معروف اداکارہ صبا قمر کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش

ممبئی(این این آئی)معروف اداکارہ صبا قمر کو ان کے مداح نے شادی کی پیشکش کردی۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے رافع محمود نامی اکاؤنٹ نے انسٹاگرام پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔ایک صارف نے اپنی خواہش کا اظہار کیا اور لکھا کہ میں 50 سال کی عمر میں صبا قمر سے شادی کرنا چاہتا… Continue 23reading معروف اداکارہ صبا قمر کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش

طالبان نے خواتین کی کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی

datetime 6  جنوری‬‮  2022

طالبان نے خواتین کی کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی

کابل(این این آئی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب کے کچھ مالکان نے کہاہے کہ خواتین کو کھیلوں کی کچھ سرگرمیوں کی مشق کرنے سے روکا گیا ہے، جب کہ طالبان نے تصدیق کی ہے کہ وہ اسلامی قانون کے مطابق خواتین کے کھیلوں کی اجازت دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کی فزیکل… Continue 23reading طالبان نے خواتین کی کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی

وفا دار کتیا پولیس کو حادثے کے شکار اپنے مالک تک لے گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2022

وفا دار کتیا پولیس کو حادثے کے شکار اپنے مالک تک لے گئی

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں ایک کتیا نے پولیس کو ٹریفک حادثے کی جگہ پر رہ نمائی کر کے لے گئی جس پر پولیس بے حد متاثر ہوئی۔ کتیا کا مالک جو ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا جسم میں درجہ حرارت کم ہونے کے باعث ہائپوتھرمیا کا شکار تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹنسلے ایک… Continue 23reading وفا دار کتیا پولیس کو حادثے کے شکار اپنے مالک تک لے گئی