منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

وفا دار کتیا پولیس کو حادثے کے شکار اپنے مالک تک لے گئی

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں ایک کتیا نے پولیس کو ٹریفک حادثے کی جگہ پر رہ نمائی کر کے لے گئی جس پر پولیس بے حد متاثر ہوئی۔ کتیا کا مالک جو ایک ٹریفک حادثے کا شکار ہوا جسم میں درجہ حرارت کم ہونے کے باعث

ہائپوتھرمیا کا شکار تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹنسلے ایک سالہ جرمن کتیا نے شمال مشرقی امریکا میں نیو ہیمپشائر اور ورمونٹ کو ملانے والی ایک شاہراہ پر کھڑی تھی۔اس نے گاڑی چلانے والوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کرنے کی ترغیب دی۔جب پولیس نے کتیا کو دیکھا اور اسے پکڑنے کی کوشش کی تو ٹنسلے بھاگی اور سکیورٹی افسران اس کا پیچھاکرتے ہوئے ورمونٹ تک پہنچایا جہاں ایک پک اپ ٹرک سڑک پر حفاظتی رکاوٹ سے ٹکرانے سے بری طرح تباہ ہوگیا تھا۔تصادم سے کار میں موجود دو افراد باہر نکل گئے جو ہائپوتھرمیا میں مبتلا تھے، جن میں سے ایک کتیا کا مالک تھا۔نیو ہیمپشائر پولیس نے فیس بک پر لکھا کہ یہ واضح ہو گیا کہ ٹنسلے نے (پولیس)کو جائے وقوعہ اور زخمیوں تک پہنچایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…