جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

کترینہ اور عامر خان کے درمیان سلمان کو لیکر کیا شرط لگی تھی‘ویڈیووائرل

datetime 7  جنوری‬‮  2022

کترینہ اور عامر خان کے درمیان سلمان کو لیکر کیا شرط لگی تھی‘ویڈیووائرل

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی کترینہ کیف کے ساتھ اداکار سلمان خان کو لے کر ایک شرط لگی تھی جس کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ ویڈیو ایک پروگرام کی ہے جس میں عامر خان نے کترینہ کیف کے ساتھ اس شرط… Continue 23reading کترینہ اور عامر خان کے درمیان سلمان کو لیکر کیا شرط لگی تھی‘ویڈیووائرل

مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس گئے، بدترین ٹریفک جام، ایمرجنسی نافذ

datetime 7  جنوری‬‮  2022

مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس گئے، بدترین ٹریفک جام، ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (این این آئی)مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے جس کے بعد اسلام آباد سے مری جانے والے راستے بند کردیے گئے۔ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کے مطابق مری میں اب تک 27 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں اور مزید گاڑیاں داخلے کی منتظر ہیں، مری میں… Continue 23reading مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس گئے، بدترین ٹریفک جام، ایمرجنسی نافذ

پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی

datetime 7  جنوری‬‮  2022

پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی

کراچی(این این آئی)بینک دولت پاکستان کی سفارش پر وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کی خاطر 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ ایک سال بڑھا دی ہے۔ قبل ازیں پرانے نوٹوں کی تبدیلی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 تھی ۔ وفاقی حکومت کے 23 دسمبر 2021کے گزٹ… Continue 23reading پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی

سلیم ملک نے ٹیسٹ میچ میں ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرز فکسنگ کی پیش کش کی تھی، شین وارن کا انکشاف

datetime 7  جنوری‬‮  2022

سلیم ملک نے ٹیسٹ میچ میں ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرز فکسنگ کی پیش کش کی تھی، شین وارن کا انکشاف

سڈنی(این این آئی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر شین وارن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 25 برس قبل سلیم ملک نے ٹیسٹ میچ میں ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرز فکسنگ کی پیش کش کی تھی۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں شین وارن نے اپنی نئی دستاویزی فلم سے… Continue 23reading سلیم ملک نے ٹیسٹ میچ میں ناقص کارکردگی کے لیے لاکھوں ڈالرز فکسنگ کی پیش کش کی تھی، شین وارن کا انکشاف

اسلام آباد میں بارش کے بعد پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

datetime 7  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد میں بارش کے بعد پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش کے بعد پارلیمنٹ لاجز کی چھتیں ٹپکنے لگیں اس حوالے سے پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے کہاکہ چھت ٹپکنے کی شکایات کئی بار کرا چکی ہوں،بارشوں میں عوامی نمائندوں کا یہ حال عام آدمی کا کیا ہوگا۔

جہانگیر ترین کا ساتھیوں سمیت اگلے الیکشن میں آزاد گروپ بنانے کا انکشاف

datetime 7  جنوری‬‮  2022

جہانگیر ترین کا ساتھیوں سمیت اگلے الیکشن میں آزاد گروپ بنانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ جہانگیرترین کا جہاز کسی جماعت میں نہیں جائے گے اپنا آزاد گروپ بنائیں گے۔ایک انٹرویومیں راجہ ریاض نے حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی فنڈنگ کیس میں ہیرا پھیری کو بھی تسلیم کرلیا۔ان کا کہنا… Continue 23reading جہانگیر ترین کا ساتھیوں سمیت اگلے الیکشن میں آزاد گروپ بنانے کا انکشاف

عرفان خان کو لگتا تھا میں انہیں چھوڑ دوں گی، اہلیہ کا حیران کن انکشاف

datetime 7  جنوری‬‮  2022

عرفان خان کو لگتا تھا میں انہیں چھوڑ دوں گی، اہلیہ کا حیران کن انکشاف

ممبئی (این این آئی) سال 2020 میں انتقال کر جانیوالے بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر اہلیہ نے شادی کے حوالے سے چند انکشاف کئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عرفان خان کی اہلیہ سوتاپا سکدار نے سٹار کے ساتھ گزارے کچھ دل کو چھو لینے والے لمحات… Continue 23reading عرفان خان کو لگتا تھا میں انہیں چھوڑ دوں گی، اہلیہ کا حیران کن انکشاف

چین ، کتے کی سالگرہ پر آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا، لاکھ روپوں سے زائد کا خرچ، ، ڈرون سے آسمان پر ڈوڈو کی تصاویر بھی بنائی گئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2022

چین ، کتے کی سالگرہ پر آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا، لاکھ روپوں سے زائد کا خرچ، ، ڈرون سے آسمان پر ڈوڈو کی تصاویر بھی بنائی گئیں

بیجنگ(آن لائن) چین میں ایک عورت نے اپنے کتے ڈو ڈو کی 10ویں سالگرہ کا شاندار جشن منایا، اپنے پالتو کتے سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے آسمان کو روشنیوں سے بھر دیا۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صوبے ہنان میں خاتون نے ایک ٹیم ہائیر کی، جس نے رات گئے آسمان پر… Continue 23reading چین ، کتے کی سالگرہ پر آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا، لاکھ روپوں سے زائد کا خرچ، ، ڈرون سے آسمان پر ڈوڈو کی تصاویر بھی بنائی گئیں

ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے ،ملک میں بدترین افراط زر ہے،علی محمد خان کاتہلکہ خیز انکشاف

datetime 7  جنوری‬‮  2022

ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے ،ملک میں بدترین افراط زر ہے،علی محمد خان کاتہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران روپے کو مستحکم کرنے کے متعلق سینیٹر مشتاق کے سوال کے جواب میں رکن قومی اسمبلی و وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے ،ملک میں بدترین افراط زر ہے ،پی پی اور… Continue 23reading ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے ،ملک میں بدترین افراط زر ہے،علی محمد خان کاتہلکہ خیز انکشاف