جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین ، کتے کی سالگرہ پر آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا، لاکھ روپوں سے زائد کا خرچ، ، ڈرون سے آسمان پر ڈوڈو کی تصاویر بھی بنائی گئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

بیجنگ(آن لائن) چین میں ایک عورت نے اپنے کتے ڈو ڈو کی 10ویں سالگرہ کا شاندار جشن منایا، اپنے پالتو کتے سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے آسمان کو روشنیوں سے بھر دیا۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صوبے ہنان میں خاتون نے ایک ٹیم ہائیر کی، جس نے رات گئے آسمان پر ڈرونز سے زبردست لائٹ شو کا مظاہرہ کیا، اس منفرد جشن میں

شہریوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی، اور کئی لوگوں نے ننھے کتے کو ہیپی برتھ ڈے بھی کہا۔ڈرون شو 30 منٹ تک جاری رہا، جس میں 24 لاکھ روپوں سے زائد کا خرچہ آیا، ڈرون سے آسمان پر ڈوڈو کی تصاویر بھی بنائی گئیں۔جہاں آسمان پر ڈرون شو ہو رہا تھا، وہیں نیچے ڈوڈو بھی تیارہو کر کیک کے ساتھ اسٹائل میں کھڑا تھا، اس مہمان خصوصی کا فوٹوسیشن بھی کیا گیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…