اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ جہانگیرترین کا جہاز کسی جماعت میں نہیں جائے گے اپنا آزاد گروپ بنائیں گے۔ایک انٹرویومیں راجہ ریاض نے حکومت کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی فنڈنگ کیس میں ہیرا پھیری کو بھی تسلیم کرلیا۔ان کا کہنا تھا کہ پارٹی فنڈنگ کیس رپورٹ کے بعد تحریک انصاف کا چلنا مشکل ہوگیا ہے۔ عمران خان نے بہت امیدیں دلائیں تھیں لیکن آج ملک میں غریب سانس نہیں لے سکتا۔انہوں نے کہا کہ جہانگیرترین کا جہاز جہاں جائے گا ساتھ ہی جائیں گے کسی جماعت میں جانے کی بجائے اپنا آزاد گروپ بنائیں گے۔
جہانگیر ترین کا ساتھیوں سمیت اگلے الیکشن میں آزاد گروپ بنانے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































