جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

بی ایم ڈبلیو نے سیکنڈوں میں رنگ بدلنے والی کار پیش کردی

datetime 9  جنوری‬‮  2022

بی ایم ڈبلیو نے سیکنڈوں میں رنگ بدلنے والی کار پیش کردی

لاس ویگاس(این این آئی ) امریکی شہر لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس2022)میں بی ایم ڈبلیو نے ایک نئی کار پیش کی ہے جو صرف چند سیکنڈ میں اپنا رنگ تبدیل کرسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی ایکس فلوکہلانے والی اس کار کے رنگ میں وہی ای اِنک (برقی روشنائی)شامل ہے جو… Continue 23reading بی ایم ڈبلیو نے سیکنڈوں میں رنگ بدلنے والی کار پیش کردی

86سالہ خاتون کی دریادلی انعام کی آدھی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدی

datetime 9  جنوری‬‮  2022

86سالہ خاتون کی دریادلی انعام کی آدھی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدی

واشنگٹن (این این آئی)86سالہ خاتون نے دریادلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیتی گئی لاٹری کی آدھی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دل کو چھو لینے والی یہ ویڈیو انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں اسٹور کیشیئر والٹر نے میرین فورسٹ نامی 86 سالہ بزرگ خاتون کولاٹری خریدنے کی ترغیب… Continue 23reading 86سالہ خاتون کی دریادلی انعام کی آدھی رقم ٹکٹ بیچنے والے دکاندارکو دیدی

ہسپتالوں کے سخت جان بیکٹیریا کے خلاف اہم مرکب مٹی میں دریافت

datetime 9  جنوری‬‮  2022

ہسپتالوں کے سخت جان بیکٹیریا کے خلاف اہم مرکب مٹی میں دریافت

لندن(این این آئی) انسانوں اور بیکٹیریا کی لڑائی طویل عرصے سے جاری ہے کیونکہ بیکٹیریا تیزی سے اپنی صورت بدل کرمزید سخت جان اور خطرناک ہوتے جارہے ہیں۔ اب مٹی میں ایک نئے مرکب کا انکشاف ہوا ہے جو عموما اسپتالوں میں پائے جانے والے بیکٹیریا کو ختم کرسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسپتالوں میں انفیکشن… Continue 23reading ہسپتالوں کے سخت جان بیکٹیریا کے خلاف اہم مرکب مٹی میں دریافت

بھائیوں مری نہ آؤ، پھنس جاؤ گے، 4دوستوں کی آخری ویڈیو وائرل

datetime 9  جنوری‬‮  2022

بھائیوں مری نہ آؤ، پھنس جاؤ گے، 4دوستوں کی آخری ویڈیو وائرل

مردان(این این آئی)مری کی شدید برفباری میں زندگی کی بازی ہار جانے والے چار دوستوں کے آخری پیغام کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں کہہ رہے ہیں بھائیوں مری نہ آؤ، پھنس جاؤ گے۔گذشتہ روز مری میں شدید برفباری اور آکسیجن کی کمی کے باعث بچوں سمیت 22 افراد جان کی بازی ہار گئے، جاں… Continue 23reading بھائیوں مری نہ آؤ، پھنس جاؤ گے، 4دوستوں کی آخری ویڈیو وائرل

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب ،منی بجٹ منظور کئے جانے کاامکان

datetime 9  جنوری‬‮  2022

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب ،منی بجٹ منظور کئے جانے کاامکان

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس دس جنوری پیر کی شام چار بجے طلب کرلیا جس میں منی بجٹ منظور کئے جانے کاامکان ہے ۔ جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری 2022 بروز پیر شام… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب ،منی بجٹ منظور کئے جانے کاامکان

سرگودھا‘ کم عمری میں ادھیڑ عمر سے شادی‘دلہن نے پولیس بلوا کر باپ اور دولہا کو ہتھکڑیاں لگوا دیں

datetime 9  جنوری‬‮  2022

سرگودھا‘ کم عمری میں ادھیڑ عمر سے شادی‘دلہن نے پولیس بلوا کر باپ اور دولہا کو ہتھکڑیاں لگوا دیں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر میں کم عمری میں ادھیڑ عمر سے شادی کے انکار پر باپ نے جوڑا عروسی میں ملبوس 12 سالہ بیٹی کو قید کر کے رخصتی کے لئے بارات بلوائی تو دولہن نے پولیس کو بلوا کر باپ اور دولہا کو ہتھکڑیاں لگوا دیں جس پر پولیس نے لڑکی کا بیان قلم… Continue 23reading سرگودھا‘ کم عمری میں ادھیڑ عمر سے شادی‘دلہن نے پولیس بلوا کر باپ اور دولہا کو ہتھکڑیاں لگوا دیں

پاکستان کی تاریخ میں ایسی بے رحم حکومت نہیں آئی‘عظمی بخاری

datetime 9  جنوری‬‮  2022

پاکستان کی تاریخ میں ایسی بے رحم حکومت نہیں آئی‘عظمی بخاری

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کس منہ سے مری پہنچے ہیں،عثمان بزدار ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر مری کی برف دیکھنے پہنچے؟،پنجاب کا ملکیتی ہیلی کاپٹر سیاحوں کو ریسکیو کرنے کیلئے استعمال کیا نہیں ہوا؟ ،کیا یہ ہیلی کاپٹر حکومتی لوگوں… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں ایسی بے رحم حکومت نہیں آئی‘عظمی بخاری

آئی ایم ایف بورڈ ضمنی بجٹ کی منظوری کے فوری بعد اجلاس طلب کریگا،ترجمان مزمل اسلم

datetime 9  جنوری‬‮  2022

آئی ایم ایف بورڈ ضمنی بجٹ کی منظوری کے فوری بعد اجلاس طلب کریگا،ترجمان مزمل اسلم

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے کہاہے کہ آئی ایم ایف بورڈ ضمنی بجٹ کی منظوری کے فوری بعد اجلاس طلب کریگا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایجنڈا موخر کرنے کی درخواست نہیں کی، آئی ایم ایف بورڈ اجلاس سے ایک روز قبل ایجنڈا طے کرتا… Continue 23reading آئی ایم ایف بورڈ ضمنی بجٹ کی منظوری کے فوری بعد اجلاس طلب کریگا،ترجمان مزمل اسلم

وزیراعظم عمران خان کا فروری کے پہلے ہفتے دورہ چین کا امکان

datetime 9  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کا فروری کے پہلے ہفتے دورہ چین کا امکان

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا فروری میں دورہ چین کا امکان ہے۔ پاک چین حکام دورے کی حتمی تاریخیں طے کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے اہم ترین دورہ چین کے لیے فروری کے پہلے ہفتے کی تاریخیں زیر غور ہیں تاہم دونوں ملکوں کے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا فروری کے پہلے ہفتے دورہ چین کا امکان