جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا فروری کے پہلے ہفتے دورہ چین کا امکان

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کا فروری میں دورہ چین کا امکان ہے۔ پاک چین حکام دورے کی حتمی تاریخیں طے کرنے کیلئے مذاکرات جاری ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے اہم ترین دورہ چین کے لیے فروری کے پہلے ہفتے کی تاریخیں زیر غور ہیں تاہم

دونوں ملکوں کے حکام نے حتمی ڈیڈ لائن کیلئے متعدد بار ملاقاتیں کی ہیں ۔ وزیراعظم کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد کا بیجنگ کا دورہ بھی متوقع ہے۔وزیراعظم اپنے دورے کے دوران چینی صدر جن پنگ، وزیراعظم لی کی چیانگ اور دیگر معززین سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی مذاکرات بھی ہوں گے۔ وزیراعظم چینی تاجر برادری اور صنعتکاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔وزیراعظم کے دورے میں سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری، بڑی چینی صنعتوں کی نقل مکانی، ریلوے ایم ایل ون منصوبے کے جلد آغاز اور اس سلسلے میں سرمایہ کاری کے مسائل پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ ٹیکنالوجی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بھی غور کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…