پاکستان بار کونسل نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا جاری کر ہ نوٹیفکیشن معطل کر دیا
لاہور( این این آئی) پاکستان بار کونسل نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا جاری کر ہ نوٹیفکیشن معطل کر دیا ۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بطور چیئرمین پنجاب بار کونسل 15جنوری کو جمیل اصغر بھٹی اور شاہ نواز اسماعیل گجر کا شیخوپورہ اور لاہور سے بطور ممبر پنجاب بار کونسل نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ۔ تاہم پاکستان… Continue 23reading پاکستان بار کونسل نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا جاری کر ہ نوٹیفکیشن معطل کر دیا