جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب، عمروں کی تعداد کے حوالے سے نیا حکم جاری

datetime 17  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب، عمروں کی تعداد کے حوالے سے نیا حکم جاری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آئے عازمین اپنے دورے کے دوران تین بار عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔ حکام کے مطابق عمرہ کی تکرار یا 10 دن کے وقفے سے کم عمرے پر پابندی لگانے کا حالیہ فیصلہ بیرون ملک مقیم مسلمانوں پر… Continue 23reading سعودی عرب، عمروں کی تعداد کے حوالے سے نیا حکم جاری

جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ بھارتی ٹیم20کھلاڑی کیس کیچ ہوئے، تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2022

جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ بھارتی ٹیم20کھلاڑی کیس کیچ ہوئے، تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی

کیپ ٹائون(این این آئی)جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ بھارتی ٹیم20کھلاڑی کیس کیچ ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں پوری بھارتی ٹیم دونوں اننگز میں کیچ آؤٹ ہوئی، بھارتی ٹیم کے بیس کھلاڑی دونوں اننگز میں کیچ آؤٹ ہوئے۔بھارت ٹیسٹ کرکٹ کی 145… Continue 23reading جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ بھارتی ٹیم20کھلاڑی کیس کیچ ہوئے، تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی

نوواک جوکووچ کی ویزا اپیل آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے مسترد کر دی

datetime 16  جنوری‬‮  2022

نوواک جوکووچ کی ویزا اپیل آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے مسترد کر دی

سڈنی (این این آئی)آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کی ویزا منسوخی کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اپیل مسترد ہونے پر نوواک جوکووچ کو آسٹریلیا سے ملک بدر کردیا جائے گا۔نوواک جوکووچ کی بیدخلی کے خلاف اپیل کی سماعت فیڈرل کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں… Continue 23reading نوواک جوکووچ کی ویزا اپیل آسٹریلین فیڈرل کورٹ نے مسترد کر دی

عثمان بزدار نے اپنے بھائی کے ذریعے تونسہ کے لوگوں کونوکریوںکا جھانسہ دیا ،جعلی لیٹر جاری کرکے کروڑوں روپے وصول کیے ‘عظمی بخاری کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 14  جنوری‬‮  2022

عثمان بزدار نے اپنے بھائی کے ذریعے تونسہ کے لوگوں کونوکریوںکا جھانسہ دیا ،جعلی لیٹر جاری کرکے کروڑوں روپے وصول کیے ‘عظمی بخاری کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاکہ عثمان بزدار نے اپنے بھائی کے ذریعے تونسہ کے لوگوں کونوکریوںکا جھانسہ دیا ہے،45افراد کونوکری کے جعلی لیٹر جاری کرکے کروڑوں روپے وصول کیے گئے، عثمان بزدار کے حکم پر تونسہ کے دو مقامی صحافیوں کو بھی یہ خبر دینے پر گرفتار… Continue 23reading عثمان بزدار نے اپنے بھائی کے ذریعے تونسہ کے لوگوں کونوکریوںکا جھانسہ دیا ،جعلی لیٹر جاری کرکے کروڑوں روپے وصول کیے ‘عظمی بخاری کا تہلکہ خیز دعویٰ

تاریخی جملہ بولتا ہوں چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا دعویٰ

datetime 14  جنوری‬‮  2022

تاریخی جملہ بولتا ہوں چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا دعویٰ

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چاروں شریف سیاست سے مائنس ہوچکے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے اور ہاتھ ان کے سر پر آجائے لیکن وہ ہاتھ اس بار ان کے سرپر نہیں گردن پر آئے گا ۔ نواز… Continue 23reading تاریخی جملہ بولتا ہوں چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدکا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

datetime 14  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ امور اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو وزیر اعظم ہائوس کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ون آن ون ملاقات

سانحہ مری، برفانی طوفان کے دوران بر ف ہٹانے والی 20 گاڑیاں کس مقام پر کھڑی تھیں؟ حیران کن انکشاف

datetime 14  جنوری‬‮  2022

سانحہ مری، برفانی طوفان کے دوران بر ف ہٹانے والی 20 گاڑیاں کس مقام پر کھڑی تھیں؟ حیران کن انکشاف

لاہور (آن لائن)سانحہ مری پرہونے والی تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں، تحقیقاتی کمیٹی نے آپریشنل عملے کے بیانات قلمبند کرلیے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق طوفان کے وقت برف ہٹانے والی 29میں سے 20گاڑیاں ایک ہی مقام سنی بینک میںکھڑی رہیں جبکہ گاڑیوں کو چلانے کیلئے ڈرائیوز اور عملہ بھی ڈیوٹی پرموجود نہیں تھا۔ذرائع کے… Continue 23reading سانحہ مری، برفانی طوفان کے دوران بر ف ہٹانے والی 20 گاڑیاں کس مقام پر کھڑی تھیں؟ حیران کن انکشاف

گاڑیوں سے اتر کر عوام کی حالت دیکھیں رکن اسمبلی نور عالم اپنی ہی حکومت پر برس گئے

datetime 14  جنوری‬‮  2022

گاڑیوں سے اتر کر عوام کی حالت دیکھیں رکن اسمبلی نور عالم اپنی ہی حکومت پر برس گئے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن کیساتھ حکومتی رکن بھی حکومتی رویے پر نالاں، نور عالم خان نے کہا ہے کہ ہم صرف یہاں ووٹ دینے آئے ہیں؟ وزراء کی تین بینچز کے نام ای سی ایل میں ڈالیں، سب ٹھیک ہو جائیگا جبکہ وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہاہے کہ… Continue 23reading گاڑیوں سے اتر کر عوام کی حالت دیکھیں رکن اسمبلی نور عالم اپنی ہی حکومت پر برس گئے

حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کی تیاری شروع کر دی

datetime 14  جنوری‬‮  2022

حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ درآمدی گیس کی قیمت گھریلو صارفین کے ٹیرف میں شامل کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور ہو گیا جسے اب منظوری کیلئے سینٹ کو بھیجا جائے گا اپنے بیان میں توانائی شعبے کی اصلاحات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر توانائی نے… Continue 23reading حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کی تیاری شروع کر دی