جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

سالانہ کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا ایف بی آر کا ادارہ خود فنڈز کی قلت کا شکار ہوگیا

datetime 14  جنوری‬‮  2022

سالانہ کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا ایف بی آر کا ادارہ خود فنڈز کی قلت کا شکار ہوگیا

لاہور( این این آئی)سالانہ کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا ادارہ خود فنڈز کی قلت کا شکار ہوگیا،ایف بی آر کو مطلوبہ بجٹ میں سے 9ارب روپے کم فراہم کئے گئے جس سے مشکلات میں اضافہ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی نے ایف بی آر کے حوالہ دیتے ہوئے… Continue 23reading سالانہ کھربوں روپے ٹیکس جمع کرنے والا ایف بی آر کا ادارہ خود فنڈز کی قلت کا شکار ہوگیا

ٹک ٹاک کے جنون نے سکیورٹی گارڈ کی جان لے لی

datetime 14  جنوری‬‮  2022

ٹک ٹاک کے جنون نے سکیورٹی گارڈ کی جان لے لی

لاہور( این این آئی)سندر کے علاقے میں ٹک ٹاک کے جنون نے سکیورٹی گارڈ کی جان لے لی ،ٹک ٹاک بناتے ہوئے سر میں گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ25 سالہ حسین احمد اور اسامہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں سکیورٹی گارڈ کے فرائض سر انجام دے تھے ،گزشتہ… Continue 23reading ٹک ٹاک کے جنون نے سکیورٹی گارڈ کی جان لے لی

آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے،وزیراعظم عمران خان

datetime 14  جنوری‬‮  2022

آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس مجبوری میں جاتے ہیں، شرائط کیلئے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے ۔ ماضی میں ملک کو معاشی طور پر مستحکم نہیں کیا گیا، قومی سلامتی پالیسی میں نیشنل سکیورٹی کو صحیح معنوں میں واضح کیا گیا، پاکستان… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط ماننے کے لیے عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے،وزیراعظم عمران خان

پرائمری سکول کے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 14  جنوری‬‮  2022

پرائمری سکول کے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پرائمری سکول کے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔ وفاقی وزارت تعلیم نے لائٹر بیگ برائٹر اسٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئی پالیسی پہلی سے پانچویں جماعت تک لاگو ہوگی۔ پالیسی کے اطلاق کا فیصلہ بچوں کی ذہنی و جسمانی صحت کو مدنظر… Continue 23reading پرائمری سکول کے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کرونا جائے گا نہیں بلکہ یہ بیماری ۔۔ بل گیٹس نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 14  جنوری‬‮  2022

کرونا جائے گا نہیں بلکہ یہ بیماری ۔۔ بل گیٹس نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے ایک نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی قسم اومیکرون کی لہر ختم ہونے کے بعد اگلے سال تک کووڈ کے بہت کم کیسز دیکھنے میں آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر پر… Continue 23reading کرونا جائے گا نہیں بلکہ یہ بیماری ۔۔ بل گیٹس نے نئی پیش گوئی کر دی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 14  جنوری‬‮  2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی، پٹرولیم مصنوعات چار سے پانچ روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں پسے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پرویز خٹک اور عمران خان کی مبینہ تلخ کلامی۔۔ یہ تو شروعات ہے،مریم نواز کاتلخ کلامی پر ردعمل

datetime 14  جنوری‬‮  2022

پرویز خٹک اور عمران خان کی مبینہ تلخ کلامی۔۔ یہ تو شروعات ہے،مریم نواز کاتلخ کلامی پر ردعمل

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پرویز خٹک اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان تلخ کلامی کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہی اللّہ کا نظام ہے جس پر دنیا چلتی ہے۔ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چند دن کی وزارت عظمی کی خاطر نشان عبرت… Continue 23reading پرویز خٹک اور عمران خان کی مبینہ تلخ کلامی۔۔ یہ تو شروعات ہے،مریم نواز کاتلخ کلامی پر ردعمل

کرونا کے دو نئے علاج کی منظوری دے دی گئی

datetime 14  جنوری‬‮  2022

کرونا کے دو نئے علاج کی منظوری دے دی گئی

نیویارک (این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے دو نئے علاج کی منظوری دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برٹش میڈیکل جرنل کے ماہرین نے کہاکہ جوڑوں کے درد کی دوا باریسیٹینیب کو کورٹیکوسٹیرائیڈز کے ساتھ کورونا کے شدید مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوا کے استعمال… Continue 23reading کرونا کے دو نئے علاج کی منظوری دے دی گئی

ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کےامیدوار آپ ہوں گے یاپرویزخٹک؟صحافی کا سوال ، شاہ محمود قریشی نےکیا جواب دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2022

ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کےامیدوار آپ ہوں گے یاپرویزخٹک؟صحافی کا سوال ، شاہ محمود قریشی نےکیا جواب دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد کردیا۔گزشتہ روز قومی اسمبلی سیشن کے موقع پر صحافی نے شاہ محمود سے سوال کیا کہ ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کےامیدوار آپ ہوں گے یاپرویزخٹک؟نجی ٹی وی جیو کے مطابق اس پر شاہ محمود کا کہنا تھا… Continue 23reading ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کےامیدوار آپ ہوں گے یاپرویزخٹک؟صحافی کا سوال ، شاہ محمود قریشی نےکیا جواب دیا