اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اِن ہاؤس تبدیلی کا امکان مسترد کردیا۔گزشتہ روز قومی اسمبلی سیشن کے موقع پر صحافی نے شاہ محمود سے سوال کیا کہ ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کےامیدوار آپ ہوں گے یاپرویزخٹک؟نجی ٹی وی جیو کے مطابق اس پر شاہ محمود کا کہنا تھا کہ ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی اور عمران خان پر ایوان کا اعتماد ہے۔انہوں نے کہا کہ ایوان میں قانون سازی اور ضمنی مالیاتی بل نے اس پر مہر تصدیق ثبت کردی،آپ نے دیکھا اپوزیشن کو شکست ہوئی۔
ان ہاوس تبدیلی آئی تووزارتِ عظمیٰ کےامیدوار آپ ہوں گے یاپرویزخٹک؟صحافی کا سوال ، شاہ محمود قریشی نےکیا جواب دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































