بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاک کے جنون نے سکیورٹی گارڈ کی جان لے لی

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)سندر کے علاقے میں ٹک ٹاک کے جنون نے سکیورٹی گارڈ کی جان لے لی ،ٹک ٹاک بناتے ہوئے سر میں گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔بتایا گیا ہے کہ25 سالہ حسین احمد اور اسامہ سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں سکیورٹی گارڈ کے فرائض سر انجام دے تھے ،گزشتہ روزدونوں مل کر ٹک ٹاک بنا رہے تھے،اسامہ نے پسٹل حسین کے

سر کے پچھلے حصہ پر گردن کے قریب رکھا ہواتھا اورویڈیو بناتے ہوئے مبینہ طور پر گولی چل گئی جس سے حسین موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیا ۔پولیس نے اسامہ کو حراست میں لے کر اس کا پستول بھی قبضہ میں لے لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…