جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے پشاور میں پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

datetime 17  جنوری‬‮  2022

عمران خان نے پشاور میں پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ ان کہنا تھا کہ وقت ثابت کرے گا کہ خیبر پختونخوا میں پرویز خٹک کی حکومت کے اقدامات کے دیرپا اثرات ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading عمران خان نے پشاور میں پرویز خٹک کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

نواز شریف کے خلاف ن لیگ میں بغاوت کا دعویٰ

datetime 17  جنوری‬‮  2022

نواز شریف کے خلاف ن لیگ میں بغاوت کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کے خلاف ن لیگ میں بغاوت کے دعوے کئے جا رہے ہیں، یہ دعوے تحریک انصاف کے وزراء کی طرف سے ہو رہے ہیں، وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگرنون لیگ شریف فیملی سے خودکو علیحدہ ہ کرتی ہے… Continue 23reading نواز شریف کے خلاف ن لیگ میں بغاوت کا دعویٰ

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مہنگائی میں اضافے کی وجہ بتا دی

datetime 17  جنوری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مہنگائی میں اضافے کی وجہ بتا دی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر کہا ہے کہ عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہو ا ہے، مہنگائی پر قابو پانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان نے ایک دن کا پشاور کا دورہ کیا جس میں ان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر مہنگائی میں اضافے کی وجہ بتا دی

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 17  جنوری‬‮  2022

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔وزارت قانون و انصاف… Continue 23reading جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 17  جنوری‬‮  2022

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کی وجہ سے 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ مزید نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

ابوظہبی میں ڈرون حملہ، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 17  جنوری‬‮  2022

ابوظہبی میں ڈرون حملہ، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرون حملے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں آگ لگنے کے دو واقعات میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں، دوسری جانب یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوںنے ڈرون حملہ کیا جس سے یہ تباہی ہوئی۔ اماراتی پولیس کے مطابق ابو… Continue 23reading ابوظہبی میں ڈرون حملہ، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق

ڈالر کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

datetime 17  جنوری‬‮  2022

ڈالر کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹوئٹر پر اعداد و شمار جاری کئے ہیں جن کے مطابق پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پر 15… Continue 23reading ڈالر کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

پنجاب میں سکول کی طالبات کیلئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کا حصہ بنانے کی ہدایت

datetime 17  جنوری‬‮  2022

پنجاب میں سکول کی طالبات کیلئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کا حصہ بنانے کی ہدایت

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)وزیرتعلیم مراد راس نے پنجاب بھر کے سکولوں میں طلبہ کے لئے ٹوپی اور طالبات کے لئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کا حصہ بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے، پنجاب حکومت نے طلبہ کی سکول میں حاضری کے لئے ویکسی نیشن کو لازمی قرار دیدیا، بارہ سال سے کم عمر بچوں… Continue 23reading پنجاب میں سکول کی طالبات کیلئے دوپٹہ یا اسکارف یونیفارم کا حصہ بنانے کی ہدایت

متعدد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

datetime 17  جنوری‬‮  2022

متعدد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

اسلام آباد، کراچی(مانیٹرنگ، این این آئی)الیکشن کمیشن نے متعدد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی ہے، اثاثوں کی تفصیل نہ جمع کرانے پر مصدق ملک، سکندر مینڈھرو اور پرنس احمد عمر احمد زئی کی رکنیت معطل کی گئی ہے، سینٹ کے علاوہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے جن اراکین نے اثاثوں کے گوشوارے نہیں… Continue 23reading متعدد ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت معطل