ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ابوظہبی میں ڈرون حملہ، ایک پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرون حملے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں آگ لگنے کے دو واقعات میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے ہیں،

دوسری جانب یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوںنے ڈرون حملہ کیا جس سے یہ تباہی ہوئی۔ اماراتی پولیس کے مطابق ابو ظہبی میں مصفح کے دو علاقوں میں اسٹوریج ایریا میں تین فیول ٹینکرز میں آگ لگی جبکہ ابو ظہبی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے نئے تعمیراتی ایریا میں بھی ایک مقام پر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا اور ان دونوں مقامات پر آگ پر قابو بھی پا لیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈرونز کی وجہ سے ان دونوں مقامات پر آگ لگی یہ ڈرونز اس علاقے میں گرے جس کی وجہ سے آگ لگی۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی اور دو بھارتی شامل ہیں جبکہ چھ افراد زخمی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…