ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹوئٹر پر اعداد و شمار جاری کئے ہیں جن کے مطابق پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پر 15 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور قیمت 176 روپے 7 پیسے سے کم ہو کر 175 روپے 92 پیسے ہو گئی ہے، 29 دسمبر کو ڈالر کی قیمت 178 روپے 54 پیسے پر آ گئی تھی لیکن بعد ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…