بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

پرائمری سکول کے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پرائمری سکول کے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ۔ وفاقی وزارت تعلیم نے لائٹر بیگ برائٹر اسٹوڈنٹ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئی پالیسی پہلی سے پانچویں جماعت تک لاگو ہوگی۔ پالیسی کے اطلاق کا فیصلہ بچوں کی ذہنی و جسمانی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی پالیسی کے تحت کلاسوں کے اندر

خصوصی ریک قائم کیے گئے ہیں۔متعلقہ حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ نئی پالیسی کے تحت مطلوبہ نصابی کتابوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی لائٹر بیگ برائٹر اسٹوڈنٹ پالیسی کے تحت بچے صرف مطلوبہ کاپی اور کتابیں لے کر آئیں گے۔پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ بچوں کی صحت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…