ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کی تیاری شروع کر دی

datetime 14  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ درآمدی گیس کی قیمت گھریلو صارفین کے ٹیرف میں شامل کرنے کا بل قومی اسمبلی سے منظور ہو گیا جسے اب منظوری کیلئے سینٹ کو بھیجا جائے گا اپنے بیان میں توانائی شعبے کی اصلاحات کا ذکر کرتے ہوئے وزیر توانائی نے کہا کہ درآمدی گیس کی قیمت کو گھریلو صارفین کے ٹیرف میں شامل کرنے سے انرجی سیکورٹی

یقینی بنانے میں مدد ملے گی ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ توانائی اصلاحات ہی کے حوالے سے چند ماہ قبل مشترکہ مفادات کونسل نے سستے زرائع سے بجلی پیداواری پلان آئی جی سیپ کی منظوری بھی دی اس پلان کے تحت حکومت صرف مسابقتی بولی کے زریعے ضرورت کے مطابق بجلی پیداواری معاہدے کرے گی وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ بھی سابقہ متنازعہ خریداری مشق سے ہٹ کر اہم اصلاحات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…